Abdullah Mubasher
Abdullah Mubasher
@abdullahmubasher
زیادہ تر لوگ غلط فہمیاں دور کرنے کی بجائے رشتہ ختم کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ رشتہ نہیں غلط فہمیاں ختم کریں۔ اپنی سوچ مثبت کریں اور جتنا زور منفی پہلو ڈھونڈنے پر لگاتے ہیں اگر اتنا زور اچھے پہلو تلاش کرنے میں لگائیں تو زندگی آسان ہو جائے۔
عبداللہ مبشر معصوم✍🏻
عبداللہ مبشر معصوم✍🏻

No Media yet!
Shouts with media posted by Abdullah Mubasher will appear here
Privacy Policy | Terms |
Privacy Policy | Terms |